: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان سے راجیہ سبھا کے رکن آنند شرما کا ایوان کی رکنیت سے استعفی منظور ہو
گیا ہے. چیئرمین حامد انصاری نے آج ایوان میں شرما کے استعفی کا اعلان کیا. انہوں نے بتایا کہ شرما نے سات مارچ کو ایوان بالا کی رکنیت سے استعفی دے دیا اور ان کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے.